نئی دہلی 8 نو مبر ( ایجنسیز) مشہو ر ہند و ستا نی ٹینس کھلا ڑی ثا نیہ مر زا دا ر ا لحکو مت کے سر ی فو رٹ آ ڈیٹو ریم میں 14 تا 16 نومبر منعقد ہو نے وا لے قو می ا طفا ل میلہ میں مہما ن خصو صی ہو ں گی اور اس میلہ کی شر و عا ت فلم ‘‘ پپو کی پگڈ نڈی ‘‘ سے کی جا ئے گی ۔ و ز یر ا
طلا عا ت و نشر یا ت پر کا ش جا و ڈیکر نے بتا یا کہ اس مر تبہ اس میلے کا مو ضو ع ‘‘ صفا ئی ‘‘ رکھا گیا ہے اور یہ و زیر ا عظم نر یند ر مودی کی سو چھ ا بھیا ن کی ایک چھو ٹی سی پہل ہے ۔ انہو ں نے بتا یا کہ میلہ کی شر و عا ت 14 نو مبر کو د و پہر دو بجے ہو گی اور اس میں ہر رو ز سینٹر ل ا سکو ل اور دہلی کے اسکو لو ں کے پا نچ ہز ار بچے حصہ لینگے ۔